موج بے تاب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بار بار اٹھنے والی لہر(خصوصاً) ساحل کی لہر جس میں اضطراب کی کیفیت ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بار بار اٹھنے والی لہر(خصوصاً) ساحل کی لہر جس میں اضطراب کی کیفیت ہوتی ہے۔